وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی میں بھیج دیا April 17, 2023 وزیرِ اعظم کی زیر صدارت ہونے والاوفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔ اجلاس میں خواجہ آصف، رانا تنویر، ایاز صادق، امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی، رانا ثناء « مزید پڑھیں