وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی February 14, 2023 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) آفس « مزید پڑھیں