کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حکومت کی درست معاشی حکمت عملی کا ثبوت ہے، وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی October 27, 2025 وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے سوموار کو اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کی معاشی پالیسیوں میں نجی و کاروباری شعبے کی تجاویز اور نقطہ نظر کو شامل « مزید پڑھیں