ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال میں داخل July 18, 2024 ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ 99 سالہ مہاتیر محمد کو کھانسی کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔مہاتیر محمد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تین دنوں سے اسپتال میں « مزید پڑھیں