وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ہدایات August 18, 2025 خیبرپختونخوا میں تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں سے 323 افراد جاں بحق اور 156 زخمی ہوئے ہیں،جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کو صوبے کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے « مزید پڑھیں