والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ہے، علیزے شاہ June 20, 2023 کراچی: اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ فلموں میں کام کرنے کے لیے ابھی کم عمر ہوں « مزید پڑھیں