وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر October 3, 2023 اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے، تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے « مزید پڑھیں