خیبر پختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اُٹھالیا February 28, 2024 خیبر پختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اُٹھالیا ، ایوان میں شدید بدنظمی خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 11 بجے طلب کیا گیا جو تقریباً ڈیڑھ بجے شروع ہوا۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی « مزید پڑھیں