نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت منظور October 24, 2023 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت آمد کے موقع پر پارٹی صدر « مزید پڑھیں