آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات December 20, 2023 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر « مزید پڑھیں