نایاب ترین مرض: 42 سالہ مرد کی رسولی سے حمل کے ہارمون کا اخراج April 14, 2023 عمان: ایک 42 سالہ شخص میں حمل (پریگنینسی) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر ڈاکٹر حیران تھے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ اس انوکھی کیفیت کی وجہ ایک مرض ہے۔اردن میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رپورٹ ہوا « مزید پڑھیں