نئے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی تعیناتی September 7, 2023 سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے افسر ظہور احمدصاحب نے وزارت اطلاعات و نشریات کے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ محترم ظہور احمد دانشمنداور اپنے فرائض سے بخوبی آگاہ ہیں۔ انتہائی سمجھدار اور خوش گفتار افسر ہیں۔ محترم « مزید پڑھیں