میں نے طلاق لی نہیں، مجھے طلاق دی گئی ہے، سابقہ اہلیہ عمران اشرف February 22, 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری کے بھولا عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اور ابھرتی ہوئی اداکارہ کرن اشفاق نے طلاق کے بعد پہلی بار اس حوالے سے کھل کر بات کی اور سوشل میڈیا صارفین کو ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔فوٹو « مزید پڑھیں