بھارت کا جنگی جنون، میانمار پر ڈرون حملہ July 15, 2025 جنگی جنون میں مبتلابھارت نے اپنے پڑوسی ملک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار میں ڈرون حملے کردیے ۔ بھارتی علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اْلفا) نے اعلان کیا ہے کہ « مزید پڑھیں