موبائل انٹرنیٹ کی بدستور بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ May 11, 2023 کراچی: ملک میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی گزشتہ شب سے بدستور بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیوں اور حکومتی محصولات کو بھاری مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ منگل سے انٹریٹ سروس کی بندش سے ٹیلی کام سیکٹر « مزید پڑھیں