منگچر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق March 22, 2025 بلوچستان کے علاقے منگچر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگچر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منگچر کے علاقے کلی ملنگ زئی میں پیش آیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا « مزید پڑھیں