منصوعی ذہانت کے استعمال سے ہزاروں ا فراد کو معذوری سے بچالیا گیا December 28, 2022 لندن:ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے ہسپتالوں میں مصنوعی ذہانت کے ایک سافٹ ویئر کے استعمال سے ہزاروں مریضوں کو فالج کے سبب ہونے والی مستقل معذوری سے بچایا گیا ہے۔برینومکس ای سٹروک سسٹم ٹیکنالوجی سے « مزید پڑھیں