ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے November 29, 2022 کراچی:ممتاز صنعتکار ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔سابق صدر کورنگی ایسوسی ایشن زبیر چھایا نے77سالہ ایس ایم منیر مختلف تجارتی وصنعتی انجمنوں کے سربراہ بھی رہے ہیں۔اس حوالے سے گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے ایس « مزید پڑھیں