ملک میں ڈالر کی اڑان برقرار، ریٹ 223روپے سے بھی تجاوز کرگیا November 19, 2022 ملک میں ڈالر کی اڑان برقرار رہنے کے سبب جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 223روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 83 پیسے کے اضافے سے « مزید پڑھیں