ملک میں عام انتخابات 11فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن November 2, 2023 اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو دوران سماعت آگاہ کر دیا۔90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا « مزید پڑھیں