ملک امجد زبیر ٹوانہ کو نیا ایف بی آر چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان August 1, 2023 ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے آفیسر ملک امجد زبیر ٹوانہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ملک امجد زبیر ٹوانہ ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشن کے فرائض سر انجام دے « مزید پڑھیں