عمران خان اقتدار کیلئے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف December 5, 2022 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کیلئے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔عمران خان کے حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت پر حملوں کا تسلسل ہے۔عمران خان کی سیاست کا مقصد اقتدار میں اپنا راستہ بنانا ہے۔چاہے « مزید پڑھیں