ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث درجنوں ملرمان کو گرفتار کرلیا گیا December 12, 2022 اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے بینکنگ سرکل نے ڈالر کی اسمگلنگ میں مبینہ طورپر ملوث درجنوں ملزمان کو پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار کرلیا گیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے ملکی معیشت پر « مزید پڑھیں