گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب ، ملزم باپ گرفتار July 21, 2024 لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ بچے چائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکے حوالے کر دیے گئے « مزید پڑھیں