معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کر گئے February 13, 2023 ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان اور معروف ہدایتکار ضیاء محی الدین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ 91 سالہ لیجنڈری فنکار گزشتہ چند دنوں سے کراچی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ضیا محی الدین 20 جون 1931 « مزید پڑھیں