مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا July 21, 2024 مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیا تھا۔اس سے قبل 10 جولائی کو بھی اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔ « مزید پڑھیں