
چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بڑے مسلح تصادم کا امکان نہیں۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے چین، سعودی عرب اور
سفارتی ماہرین کے مطابق یہ امر انتہائی حوصلہ افزا ہے کہ چند روز قبل فرینڈز آف سلک روڈ کلب” کے سربراہ، پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو خصوصی