علامہ اقبال ؒ نے مسلمانوں کو امید کی کرن دکھائی January 21, 2023 اقبالؒ نے ہمیشہ مایوسی کی بجائے امید کا چراغ جلاتے ہوئے اپنے قوم کے حال کو بدلنے کی آرزو کی اور اسے نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کرنے کی تلقین کی۔ اقبالؒ کو اللہ نے وہ حساس دل، « مزید پڑھیں