اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت 19 جنوری تک ملتوی December 20, 2022 عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت منعقد ہوئی عمران خان کی جانب سے سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش عمران خان کے وکلا سلمان ابوزر نیازی اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ بھی پیش « مزید پڑھیں