الیکشن کے غیر متوقع نتائج ، انڈیکس 3 فیصد گر گیا February 9, 2024 الیکشن کے غیر متوقع نتائج ، انڈیکس 3 فیصد گر گیا ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے ایک روز بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا آغاز 2 ہزار پوائنٹس کی کمی « مزید پڑھیں