متحرک خارجہ پالیسی کے تقاضے اور شمبے گرفتار! April 8, 2023 اسے ملکِ عزیز کی سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی قرار دیا جانا چاہیے کہ کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام کو دھر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بی این اے، بلوچ ریپبلکن آرمی اور « مزید پڑھیں