ماہرہ خان سفید جوڑا پہن کے پیا دیس سدھار گئیں October 2, 2023 پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ صفِ اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سُپر اسٹار کے بھائی حسان خان اور ان کی منیجر انوشے طلحہٰ خان « مزید پڑھیں