مال وزرکے پجاری January 18, 2024 ستم ظریفی دیکھیئے کہ جوبھی اس ملک میں مسنداقتدار پر آتاہے اس کی تعمیروترقی ،خوشحالی و بہتری کا راگ الاپتاہے ۔میں یہ کردوں گا ۔ میں وہ کردوں گاجیسی باتیں کرتاہے۔میں ہی ہوں اصلی قوم کا مسیحا کی مسلسل گردان « مزید پڑھیں