لیڈر چاہیے یا ڈیلر October 23, 2023 پاکستان کی سیاست اور معیشت دونوں آج ڈیلروں کے ہاتھ میں ہے جو ہر کام میں اپنا مفاد پہلے رکھتے ہیں اس کے بعد اگلی بات طے ہوتی ہے اسی لیے تو سیاست میں سیاستدان ختم ہوگئے جو رہ گئے « مزید پڑھیں