لمبے قد کے لڑکے سے شادی کروں گی: سحر خان September 27, 2023 کراچی: شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔حال ہی میں سحر خان نے ایک « مزید پڑھیں