لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کر لیا۔ November 18, 2024 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے کور کو سپیشل الاؤنس نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو پیر کو طلب کر لیا۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے سی ٹی ڈی کے 200 « مزید پڑھیں