لاہور چڑیا گھر بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کیلیے وائلڈ لائف متحرک August 3, 2023 لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایات پرلاہور چڑیا گھر کی اپ گریڈیشن اور اسے بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کے لیے پنجاب وائلڈلائف حکام نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔دوسری طرف جنگی حیات کے تحفظ کے لیے « مزید پڑھیں