لاہور؛ لاپتا نوجوان لڑکی کی لاش نہر سے مل گئی، 3 ملزمان گرفتار March 24, 2023 کراچی: فیصل ٹاؤن سے لاپتا 22 سالہ لڑکی کی لاش چوہنگ کے قریب نہر سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ام عمارہ نامی لڑکی کی لاش چوہنگ کے قریب نہر سے ملی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی « مزید پڑھیں