بے بس،لاچار اور بیمار June 10, 2023 اقتداربھی کیاچیزہے کہ آدمی سمجھتاہے کہ اب شایدمیں ہی سب کچھ ہوںدوسراکوئی نہیں ہے۔اقتدارکے نشے میں دھت ہوئے اسے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔وہ اپنی رعونت وتکبر میں ہرچیزکو انتہائی حقارت سے روندتا چلا جاتاہے اور پیچھے مڑکرنہیں دیکھتا ہے « مزید پڑھیں