ڈیرہ مراد جمال ، جیل کی وین پر فائرنگ ، قیدی سمیت 2 افراد ہلاک October 2, 2024 بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی جیل کے قریب مسلح افراد نے قیدیوں کی وین پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے قیدی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد « مزید پڑھیں