مریم نواز کا ‘پنجاب ٹورازم اتھارٹی’ کے قیام کے لیے جامع منصوبہ بندی کا مطالبہ September 28, 2024 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’پنجاب ٹورازم اتھارٹی‘ کے قیام، ڈیزائن اور جامع پلان کے حوالے سے تجاویز طلب کر لیں۔ انہوں نے صوبے کے اندر سیاحت کے فروغ کے لیے پالیسی اقدامات تیار کرنے کی ہدایت کی ہے « مزید پڑھیں