قرض دار مصری نے 5 بچوں سمیت بیوی کو گولی ماردی August 24, 2023 قاہرہ: دارالحکومت کے جنوب میں واقع جیزہ گورنری میں ایک مصری شخص نے اپنی بیوی اور 5 بچوں کو گولی مار دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کرنے والے کی شناخت 45 سالہ احمد النون کے نام سے ہوئی ہے۔ « مزید پڑھیں