عوام غیر قانونی سکیموں میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کرنے میں اجتناب رہیں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے January 13, 2023 ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ نے نوٹس لیتے ہوے عوام الناس کو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے بچنے کے لیے انتباہ کی ہے۔ ترجمان آر ڈی اے نے کہا کہ ڈی جی آر ڈی اے نے « مزید پڑھیں