فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ December 25, 2023 لاہور: سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار حادثہ میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں « مزید پڑھیں