فوجی عدالتیں؛ حکومت نے ملزمان کو اپیل کا حق دینے سے متعلق ایک ماہ کی مہلت مانگ لی July 22, 2023 اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں اٹارنی جنرل نے 9 مئی کے واقعات پر ملٹری کورٹس کے ٹرائل کے فیصلوں میں تفصیلی وجوہات کا ذکر ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروا « مزید پڑھیں