فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلی عدالتوں میں اپیل کا حق ہو گا، وزیر قانون June 15, 2023 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالت میں ملزم کو شفاف ٹرائل کا مکمل حق حاصل ہوگا جبکہ ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل بھی دائر کی جاسکے گی۔صحافیوں سے « مزید پڑھیں