فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی October 25, 2023 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبرتک ملتوی کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ عدالت میں پیش « مزید پڑھیں