فلسطین میں انسانی خون کی ارزانی جاری December 24, 2023 اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، جبالیہ کیمپ پر شدید بمباری کیساتھ ساتھ سڑکوں پر فلسطینیوں کا قتل عام ہورہاہے، مختلف علاقوں کی سڑکوں اور گلیوں میں شہدا کی میتیں موجود ہیں، کوئی اٹھانے « مزید پڑھیں