فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ March 19, 2023 بوسٹن: فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثر ہیں۔ اسی بنا پر میساچیوسیٹس آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا « مزید پڑھیں