پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلئے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر October 18, 2022 پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا، کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مبینہ طور پر جانب دار ہیں، چنانچہ وہ اس عہدے کے « مزید پڑھیں